World's Top Alternative Medicine Consultant

ہارٹ اٹیک سے بچنے کی ٹپس



[[ ہارٹ اٹیک سے بچنے کی ٹپس ]]

اسلام علیکم!!!!!!

ناظرین!!!! آج کا ہمارا ٹاپک ہے کہ ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟۔۔۔ ہم اگر اپنے اِرد گِرد نظر دوڑائیں تو دیکھ سکتے ہیں کہ آج کل ہر بندہ ہارٹ اٹیک جیسی خطرناک بیماری کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔۔۔ ہارٹ اٹیک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے۔۔۔ اور اس بیماری کا آخری علاج بھی ہارٹ بائی پاس ہوتا ہے۔۔۔ دنیا میں سب سے پہلا ہارٹ بائی پاس سن 1961 میں کیا گیا تھا۔۔۔ مگر اُس سب کے باوجود پیشنٹ کی لائف پانچ سال سے اوپر نہیں جاتی تھی۔۔۔ یعنی کہ لوگ اپنا ہارٹ بائی پاس کروانے کے بعد بھی زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک ہی زندہ رہ پاتے تھے۔۔۔ لیکن اس دنیا میں کئی ایسے انسان بھی موجود ہیں جو اپنا ہارٹ بائی پاس کروانے کے بعد تیس سال تک بھی زندہ رہے۔۔۔۔ اس لئے ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے بچنا بہت ضروری ہے۔۔۔ کیونکہ جو اس بیماری میں ایک بیمار مبتلا ہو جاتا ہے وہ پھر اپنی زندگی سے تنگ آ کر جلد ہی اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔۔۔ اب سوال یہاں یہ ہے کہ ہارٹ اٹیک جیسی خطرناک بیماری سے اپنے آپ کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہائی بلڈ پریشر کا بڑھ جانا●

1) ناظرین!!! اس دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کو ہائی بلڈ پریشر تو بہت ہوتا ہے لیکن وہ اس چیز کو کبھی سیریس نہیں لیتے۔۔۔ اور نہ ہی ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا بہت زیادہ ضروری ہے۔۔۔ کیونکہ جو اپنے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں نہیں رکھ پاتے ان کو ہارٹ اٹیک ہونے کے چانسس کافی زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔ جی ہاں یہ بات درست ہے۔۔۔ ہائی بلڈ پریشر کے زیادہ بڑھ جانے سے ہارٹ اٹیک کے چانسس بھی کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں۔۔۔ اس لئے اگر آپ ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو۔۔۔ سب سے پہلے اپنے ہائی بلڈ پریشر کو ہمیشہ کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ورزش کا معمول بنا لینا●

2) اگر ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو ورزش کو روز کا معمول بنا لیں۔۔۔ کیونکہ زیادہ تر سینئر ڈاکٹرز کا یہ ماننا ہے کہ۔۔۔ جو لوگ ورزش نہیں کرتے وہ کبھی بھی ہارٹ اٹیک سے نہیں بچ سکتے۔۔۔ ورزش ایک ایسی چیز ہے جس کے فائدے ہی فائدے ہیں۔۔۔ صبح صبح ورزش کرنے سے انسان پورا دن تندرست بھی رہتا ہے اور ساتھ ساتھ ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے بھی اپنے آپ کو بچا سکتا ہے۔۔۔ اس لئے صبح صبح ورزش کرنے کا معمول بنا لیں۔۔۔۔ کیونکہ اگر ایک بار آپ کو روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرنے کی عادت پڑ گئی تو اس سے آپ کی باڈی ایکٹیو بھی رہے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ ہارٹ اٹیک جیسی خطرناک بیماری سے بھی بچ سکیں گے اور اس کے علاوہ بھی بہت سی مختلف بیماریوں سے بھی سیف رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زیادہ سٹریس لینا●

3) ناظرین!!! اس دنیا میں ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جن کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر سٹریس لینے کی عادت ہوتی ہے۔۔۔ لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ سٹریس لینے سے وہ اپنے آپ کو کس حد تک نقصان پہنچا رہے ہوتے ہیں۔۔۔ اگر کوئی چیز آپ کی زندگی کو تباہ کر سکتی ہے تو وہ سٹریس ہے۔۔۔ سٹریس ایک ایسی چیز ہے جو آپ کو ہارٹ اٹیک جیسی بیماری کے بہت نزدیک لے آتی ہے۔۔۔ اگر آپ ہر وقت ڈپریشن میں رہتے ہیں اور آپ کو ہر چھوٹی چھوٹی بات پر سٹریس میں رہنے کی عادت ہے تو جلد از جلد اپنی یہ عادت ختم کر دیں۔۔۔ اب اگر آپ اپنی اس عادت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے آپ کو انٹرٹینگ کی طرف لانا چاہئیے۔۔۔ اب انٹرٹینگ کافی اقسام کی ہیں۔۔۔ جیسے کہ آپ کھیل میں دلچسپی لے سکتے ہیں ,, آپ ویڈیو گیمز وغیرہ کھیل سکتے ہیں۔۔۔ بہت سی اقسام ہیں۔۔۔ یاد رکھیں!!! اگر ہارٹ اٹیک جیسی خطرناک بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے آپ کو ہمیشہ سٹریس سے دور رکھنے کی کوشش کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھی خوراک کا استعمال کرنا●

4) ہارٹ اٹیک سے بچنے کے لئے اپنی خوراک کو اچھا رکھنا بھی بہت زیادہ ضروری ہے۔۔۔ اگر آپ اچھی غذا والی خوراک استعمال کر کے اپنی صحت کا اچھی طرح خیال رکھیں گے تو آپ بہت سی بیماریوں سے بھی ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔۔۔ اس کے علاوہ کوشش کیا کریں کہ فرائی ہوئی چیزوں کا کم سے کم استعمال کیا کریں۔۔۔ کیونکہ فرائی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال دل کی بیماریوں کا بائث بنتا ہے۔۔۔ اگر کوئی شخص پہلے سے ہی ہارٹ پیشنٹ ہے اور وہ فرائی ہوئی چیزیں زیادہ کھاتا ہے تو یہ اُس کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔۔۔ اس لئے اگر آپ اپنی خوراک کا اچھا خیال رکھتے ہیں اور فرائی ہوئی چیزوں کا کم استعمال کرتے ہیں تو آپ ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے ہمیشہ بچے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5) ناظرین!!! جیسے کہ آپ سب جانتے ہی ہیں کہ کئی بیماریاں ایسی بھی ہوتی ہیں جوکہ خاندانی ہوتی ہیں۔۔۔ اگر آپ کے خاندان میں بھی ہارٹ اٹیک جیسی بیماری موجود ہے تو آپ کو اپنے لئے اور بھی زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ اس لئے جیسے کہ مینے آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ۔۔۔ آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچنے کے لئے سب سے پہلے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا چاہئیے۔۔۔۔ لیکن ناظرین!!! اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی شوگر کو بھی کنٹرول میں رکھنا چاہئیے۔۔۔ کیونکہ جیسے زیادہ ہائی بلڈ پریشر ہارٹ اٹیک کی بیماری کا بائث بنتا ہے بلکل اسی طرح شوگر کا زیادہ ہو جانا بھی ہارٹ اٹیک کا بائث بن سکتا ہے۔۔۔ اس لئے آپ کو چاہئیے کہ آپ اپنی شوگر کو بھی ساتھ ساتھ چیک کرواتے رہا کریں۔۔۔ تاکہ جیسے آپ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں بلکل اسی طرح شوگر کو بھی کنٹرول میں رکھ سکیں۔۔۔ اگر آپ نے ہائی بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کو کنٹرول میں رکھنا سیکھ لیا تو یقیناً آپ اپنے آپ کو ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے بھی دور رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناظرین!!!! اگر آپ ہارٹ اٹیک جیسی بیماری سے اپنے آپ کو بچانا چاہتے ہیں تو ہماری بتائی ہوئی باتوں پر فوکس ضرور کیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

☆ اللہ حافظ ☆