General Health Solutions | Complex Chronic Care
TRADITIONAL, COMPLEMENTARY & ALTERNATIVE MEDICINE
ہماری اسپیشلائزڈ میڈیکل فیکلٹی کو ڈاکٹر عمر چغتائی خان لیڈ کر رہے ہیں، جو ٹی سی اے ایم کنسلٹنٹ یعنی ٹریڈیشنل، کمپلیمنٹری اینڈ آلٹرنیٹو میڈیسن کے ماہر ہیں۔
ڈاکٹر صاحب انٹیگریٹیو میڈیسن میں خصوصی تجربہ رکھتے ہیں اور مریض کی حالت کو صرف ظاہری سمپٹمز تک محدود نہیں رکھتے، بلکہ اس سے متعلق انڈر لائنگ فیکٹرز کو بھی سمجھنے پر توجہ دیتے ہیں۔
گزشتہ 26 سالوں سے ڈاکٹر صاحب کی قیادت میں ہم پیچیدہ اور دائمی کیسز پر ریسرچ بیسڈ کلینیکل ورک کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب نے 2017 میں پاکستان میں ٹیلی ہیلتھ آلٹرنیٹو کلینک کی بنیاد رکھی، اور گزشتہ 9 سالوں میں ہم 50,000 سے زائد مریضوں کو گھر بیٹھے ٹریٹمنٹ فیسلٹیز فراہم کر چکے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ڈاکٹر سائمہ چغتائی خان، جو خود بھی آلٹرنیٹو میڈیسن کنسلٹنٹ ہیں، کلینیکل ورک میں شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔
یعنی آپ کا کیس ایک اسپیشلائزڈ میڈیکل ٹیم کے پاس جا رہا ہے، جہاں کلینیکل ایکسپیرینس کے ساتھ آپ کی انفرادی حالت اور ضروریات کو بھی اہمیت دی جاتی ہے۔
Health Care Services At Your Door Step
آلٹرنیٹو ہیلتھ کیئر کلینکس ایک باقاعدہ رجسٹرڈ کلینیکل سیٹ اَپ ہے، جو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پاکستان کے تحت رجسٹرڈ ہے۔
آلٹرنیٹو ہیلتھ کیئر کے شعبے میں ہم گزشتہ 9 سالوں سے ٹیلی ہیلتھ کے ذریعے پورے پاکستان میں مریضوں کو گھر بیٹھے کنسلٹیشن اور ٹریٹمنٹ فیسلٹیز فراہم کر رہے ہیں۔
ہمارا سیٹ اَپ صرف آن لائن نہیں ہے؛ آپ چاہیں تو ہمارے فزیکل کلینک پر بھی تشریف لا سکتے ہیں۔
ہمارا کلینک گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز روڈ، مدینہ چوک کے قریب، چیچہ وطنی میں واقع ہے۔
یعنی آپ کو آن لائن ٹیلی ہیلتھ کے ساتھ فزیکل کلینیکل پریزنس کا بھی آپشن حاصل ہے۔
ہماری اپروچ امیون سسٹم کی قوتِ مدافعت اور ڈیفنس میکانزم کو بہتر بنانے اور امیون ریسپانس کے فزیولوجیکل بیلنس کو بحال کرنے پر کام کرتی ہے۔
سیلولر لیول پر خلیات کے فنکشن کو بہتر بنانے اور سیلولر ریپئر پروسیسز کو بحال کرنے پر توجہ دی جاتی ہے۔
ڈی ٹاکسیفیکیشن پاتھ ویز کے ذریعے جسم سے نقصان دہ مادوں کے اخراج اور انٹرنل ٹیرین یعنی جسم کے اندرونی ماحول کو بہتر بنانے پر کام کیا جاتا ہے۔
گٹ مائیکرو بایوم میں صحت مند مائیکروبیل بیلنس کو بہتر بنانے اور میٹابولک پروسیسز کو بہتر کرنے پر توجہ دی جاتی ہے۔
اینڈوکرائن سسٹم میں ہارمونل بیلنس اور ہارمونل ریگولیشن کو بہتر بنانا بھی ہماری اپروچ کا حصہ ہے۔
نروس سسٹم کے فزیولوجیکل فنکشنز کو معمول پر لانے اور بحال کرنے پر بھی ہماری اپروچ توجہ دیتی ہے۔
اس کے علاوہ، ہم جسم کے تھرمل اور مِیازمیٹک پیٹرنز کو بھی کلینیکل اسیسمنٹ میں مدِنظر رکھتے ہیں، تاکہ کیس سے متعلق اضافی عوامل کو سمجھا اور ایڈریس کیا جا سکے۔
ان تمام عوامل کو مدِنظر رکھتے ہوئے، ہمارا مجموعی مقصد جسم کے مختلف بائیولوجیکل سسٹمز اور فزیولوجیکل پروسیسز کے درمیان فزیولوجیکل بیلنس اور ہومیوسٹیسس کو بحال کرنا ہوتا ہے۔
اپنی صحت کی کہانی اور علامات شیئر کریں۔
صرف آپ کے لیے تیار کردہ مخصوص علاج۔