معدے کے امراض معدے میں ورم-السر کے لیے
معدے کے امراض معدے میں ورم-السر کے لیے ھوالشافی بادیان 100 گرام کشنیز 100 گرام سے ملٹھی 100 گرام ثابت اسبغول 25 گرام تخم ریحان 25 گرام چینی 350 گرام اسبغول کے علاؤہ باقی اجزاء کو پیس لیں اور پھر اسبغول ملا لیں ہر کھانے کے بعد آدھی چمچ سادہ پانی سے استعمال کریں […]
معدے کے امراض معدے میں ورم-السر کے لیے Read More »







