World's Top Alternative Medicine Consultant

معدے کے امراض معدے میں ورم-السر کے لیے

معدے کے امراض معدے میں ورم-السر کے لیے

 

ھوالشافی

بادیان 100 گرام
کشنیز 100 گرام
سے ملٹھی 100 گرام
ثابت اسبغول 25 گرام
تخم ریحان 25 گرام
چینی 350 گرام

اسبغول کے علاؤہ باقی اجزاء کو پیس لیں اور پھر اسبغول ملا لیں ہر کھانے کے بعد آدھی چمچ سادہ پانی سے استعمال کریں
کولڈ ڈرنکس تیز مصالحے دار چیزوں سے پرہیز کریں